Hosting Blogger Template

Menu

  • Home
  • Services
  • Conuter
  • Information
  • Projects
  • Reviews
  • Blog
  • Home
  • Features
  • _Multi DropDown
  • __DropDown 1
  • __DropDown 2
  • __DropDown 3
  • _ShortCodes
  • _SiteMap
  • _Error Page
  • Documentation
  • _Web Documentation
  • _Video Documentation
  • Download This Template

پنجاب میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ

Ali Raza December 27, 2025




پنجاب میں6 سالوں کے دوران کم عمربچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ  کم عمربچے اور بچیوں سے اجتماعی زیادتی کے638 واقعات پیش آئے۔

رپورٹ کے مطابق مقدمات میں9 ہزار524ملزمان میں سے ایک ہزار 73گرفتار نہ ہو سکے اور اجتماعی زیادتی کے مقدمات میں ایک ہزار 710ملزمان میں سے 258 گرفتار نہ ہو سکے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ کم عمر بچوں اور بچیوں کے کیسز میں5 ہزار 756چالان مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ  اجتماعی زیادتی کے کیسز میں 518 کے چالان مکمل 334 زیرتفتیش اور ایک ان ٹریس ہے۔


جرائم

You may like these posts

0 Comments

Popular Posts

Projects

3/BUNGLOW/post-list

Subscribe Us

Categories

Tags

  • YouTube
  • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • جرائم
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • کالمز
  • کھیل
  • ویڈیوز
Created By SOra | Distributed By Gooyaabi
  • Home
  • About
  • Contact Us

Contact form